ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل میں ثانیہ نشتربھی شامل

عالمی ادارہ برائے صحت ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی سربراہی کے لیے فائنل کیے گئے آخری تین امیدواروں میں پاکستانی ڈاکٹر ثانیہ نشتر شامل ہیں۔

مزید پڑھیں  صرف 2 چمچ روزانہ، چند دنوں میں کئی کلو وزن کم کرنے کا آسان ترین نسخہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ایک سو چورانوے رکن ممالک کے درمیان ووٹنگ کے بعد عالمی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل کی پوسٹ کے لیے تین امیدواروں کے نام فائنل کیے گئے ۔

مزید پڑھیں  سکول میں اچھی کارکردگی چاہتے ہیں تو انہیں اچھا ناشتہ کروائیں
کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں