’’مس پاکستان 2015انزہیلکہ طاہر‘‘ ایک بار پھر منظر عام ، انٹرنیٹ پر قابل اعتراض تصاویر پوسٹ کرنے کے بعد اب کیا کام کر ڈالا؟

پیرس (این این آئی)کانز فلم فیسٹیول میں ماہرہ خان کے بعدسابق پاکستانی ملکہ حسن انزہیلکہ طاہر نے بھی اپنے جلوے دکھا دیئے۔2015 میں مس پاکستانی ورلڈ بننے والی انزہیلکہ طاہر ایک خوبصورت گاؤن میں ملبوس ، سر پر چمکتا ہواتاج سجائے، انزہیلکہ ریڈ کارپٹ پر واک کرتی نہایت شاندار نظر آئیں،فالسی رنگ کاسادہ گاؤن ان کی دلکشی میں اضافہ کر رہا تھا۔پاکستانی ملکہ حسن نے سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کا بھی اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ مجھے کانز میں شرکت کا موقع ملا جہاں میرے نام کا اعلان ’مس پاکستان ‘کی حیثیت سے ہوا۔جیتنے والی ماڈل نے مس ارتھ 2016 کے مقابلے میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی ۔واضح رہے دو سال قبل انزہیلکہ طاہر نامی پاکستانی نژاد لڑکی کا نام پہلی بار اس وقت سنا گیا جب انہوں نے مس ارتھ 2016 کے مقابلہ حسن میں پاکستان کی نمائندہ بن کر شمولیت کی ۔نزہیلکہ طاہر انٹرنیٹ پر اپنی قابل اعتراض تصویریں پوسٹ کرنے پرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بھی بن چکی ہیں۔

مزید پڑھیں  کلثوم نوازبیماری۔۔۔ لندن کے جس ہسپتال میں علاج ہوا اسکےبارےمیں ایسی بات منظر عام پر آگئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

پیرس (این این آئی)کانز فلم فیسٹیول میں ماہرہ خان کے بعدسابق پاکستانی ملکہ حسن انزہیلکہ طاہر نے بھی اپنے جلوے دکھا دیئے۔2015 میں مس پاکستانی ورلڈ بننے والی انزہیلکہ طاہر ایک خوبصورت گاؤن میں ملبوس ، سر پر چمکتا ہواتاج سجائے، انزہیلکہ ریڈ کارپٹ پر واک کرتی نہایت شاندار نظر آئیں،فالسی رنگ کاسادہ گاؤن ان کی دلکشی میں اضافہ کر رہا تھا۔پاکستانی ملکہ حسن نے سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کا بھی اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ مجھے کانز میں شرکت کا موقع ملا

مزید پڑھیں  عائشہ خان کا شوبز کو چھوڑنے کا اعلان

جہاں میرے نام کا اعلان ’مس پاکستان ‘کی حیثیت سے ہوا۔مس پاکستان ورلڈ2015کا ٹائٹل جیتنے والی ماڈل نے مس ارتھ 2016 کے مقابلے میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی ۔واضح رہے دو سال قبل انزہیلکہ طاہر نامی پاکستانی نژاد لڑکی کا نام پہلی بار اس وقت سنا گیا جب انہوں نے مس ارتھ 2016 کے مقابلہ حسن میں پاکستان کی نمائندہ بن کر شمولیت کی ۔نزہیلکہ طاہر انٹرنیٹ پر اپنی قابل اعتراض تصویریں پوسٹ کرنے پرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بھی بن چکی ہیں۔

مزید پڑھیں  جناح ایونیو فائرنگ کیس ، مجرم سکندر کو 16 سال قید کی سزا

اپنا تبصرہ بھیجیں