مجھے فخر ہے کہ میں نے لال مسجد کے خلاف آپریشن کیا اور آئندہ بھی کروں گا ، پرویز مشروف

سابق صدر پاکستان پرویز مشرف نے لاہور میں ارفع کریم ٹاور کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،پرویز مشرف نے دھماکے کے زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی ہے اور کہا ہے کہ سکیورٹی اداروں کو نشانہ بنایا جانا حکومت کے لیئے لمحہ فکریہ ہے، ملک میں دہشتگرد وں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کا فوری تدارک ہی اس مسئلے کا حل ہے، دہشتگرد اور ملک دشمن عناصر ملکی صورتحال و حکومتی اداروں کو اپنی پریشانیوں میں مگن دیکھ کر موقع غنیمت جا رہے ہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیاسی معاملات کے ساتھ ساتھ سکیورٹی معاملات پر بھی کڑی نظر رکھنی چاہئے۔

مزید پڑھیں  عظیم الجثہ انسانی ڈھانچوں کی دریافت اور ڈارون

دوسری جانب ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صد ر پرویز مشرف کے مجھے لال مسجد کے خلاف آپریشن کرنے پر کوئی پشیمانی نہیں ہے میں نے یہ آپریشن قومی مفاد میں کیا اور آئندہ بھی کروں گا۔

مجھے فخر ہے کہ میں نے لال مسجد کے خلاف آپریشن کیا اور آئندہ ب…

مجھے فخر ہے کہ میں نے لال مسجد کے خلاف آپریشن کیا اور آئندہ بھی کروں گا (جنرل (ر) پرویز مشرف)____________________________www.shiitenews.orgwww.facebook.com/shiitenewstvwww.facebook.com/ShiitenewsMediawww.facebook.com/ShiaNewsOfficialwww.twitter.com/shiitenews110www.twitter.com/shianews313www.dailymotion.com/shiitenewstvwww.youtube.com/shiitenewstvwww.instagram.com/Shiite.Newswww.telegram.me/UrduShiiteNewswww.telegram.me/shiitenews____________________________

Posted by Shiite News Media Watch on Tuesday, July 25, 2017

اپنا تبصرہ بھیجیں