عمر میں فرق کے بارے میں سوچا ہی نہیں: کیٹ ونسلیٹ

مشہور اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کا کہنا ہے کہ ان کی نئی فلم ’دی ڈریس میکر‘ میں ان کے ساتھی اداکار کی کم عمری کے بارے میں انھوں نے کبھی ’سوچا ہی نہیں۔‘

اس فلم میں کیٹ ونسلیٹ کے ساتھ کام کرنے والے لیئم ہیمس ورتھ ان سے 14 سال چھوٹے ہیں اور انھوں نے حالیہ دنوں میں اعتراف کیا ہے کہ انھیں اپنے کردار کو تسلیم کرنے سے پہلے خدشات تھے کہ وہ ’کچھ زیادہ ہی کم عمر‘ ہیں۔

مزید پڑھیں  ہریتھک روشن تو چھپے رستم نکلے سوناکشی سہنا کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

برطانوی سٹار ونسلیٹ نے بی بی سی کو بتایا: ’میں نے ہماری عمر کے بارے میں سوچا ہی نہیں۔ میں اپنے آپ کو ایسی چیزوں سے پریشان نہیں کرنا چاہتی۔‘

مزید پڑھیں  ایوا لانگوریا نے، اس کے برفانی منحنی خطوط میں ایک چھوٹی سی نیلے رنگ کی بنکی میں

دریں اثناء فلم کی ڈائریکٹر جاسلین مورہاؤس نے کہا کہ فلم میں لیئم ہیمس ورتھ کا کردار فلم بینوں کے لیے ایک ’ دلچسپ چیلنج‘ ہوگا۔

مزید پڑھیں  کام کے بدلے جنسی تعلق قائم کرنے والا بھی ملزم‘

اپنا تبصرہ بھیجیں