عمران خان کو خاموش رہنے کے بدلے میں کیا شرمناک پیشکش کی گئی تھی؟ دھماکہ خیز انکشاف ہو گیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے خاموش رہنے کیلئے 10ارب روپے کی پیش کش کی گئی لیکن میں نے پیش کش قبول نہیں کی ۔
جیو نیوز کے مطابق عمران خان کاکہنا تھا کہ ہمیں وزیر اعظم کے استعفے پر ہمیں اپنے موقف پر ڈٹے رہنا ہے ، صرف دو مہینے کی بات ہے , نواز شریف معصوم شکل بناکر بچنا چاہتے ہیں لیکن ہم ایسا ہرگز نہیں ہونے دیں گے جبکہ سپریم کورٹ میں سب کچھ کھل کر سامنے آ چکا ہے۔

مزید پڑھیں  سید صادقین احمد نقوی

اپنا تبصرہ بھیجیں