عشرت بائی کس صف اول کے سیاستدان کی والدہ محترمہ ہے؟عمران خان کو سیتا وائٹ کے طعنے دینے والوں کے منہ بند کرا دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ ن لیگ کے وزیرعابد شیر علی آصف علی زرداری کے بارے میں جو زبان استعمال کررہے ہیں،اس سے ان کے پاگل پن کا اظہار ہوتا ہے، عابد شیر علی کے والد چوہدری شیرعلی کافیصل آبادمیں اڑھالی مرلے کا گھر تھا، آج یہ شخص فیصل آباد میں اربوں روپے کی جائیداد کا مالک بن گیا ہے،فیصل آباد کے لوگ عابد شیر علی کے کردار کو ذاتی طور پر اور بخوبی جانتے ہیں کہ ہر قسم کی اخلاقی برائی ان میں پائی جاتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیبل گبول نے کہا کہ عابد شیرعلی کو چاہئے کہ وہ اپنی دوسری والدہ عشرت بائی سے ہی کچھ تمیز و آداب سیکھ لیں، عابد شیر کے والد کی دو شادیاں ہیں ، بازاری زبان استعمال کرنا عابد شیر علی جیسے لوگوں کا شیوہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب انکے والد چوہدری شیر علی نے شہباز شریف کے خلاف بیان دیا تو عابد شیر علی نے اپنے والد پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کی،اس سے اس کے گھٹیا پن کی عکاسی ہوتی ہے،نیبل گبول نے مزید کہا کہ عابد شیر علی ہوش کے ناخن لے ورنہ فیصل آباد کے خواجہ سرا ان کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کریں گے، ن لیگی وزراء کے بیانات دراصل انکی اخلاقی گراوٹ کے مظہر ہیں۔

مزید پڑھیں  ڈمپل کوئن اور کنگ خان پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے متاثر

اپنا تبصرہ بھیجیں