بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان نہیں

شہریار خان نے کہا ہے کہ اپریل میں بگ تھری سے متعلق مثبت پیش رفت ہوگی۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ پاکستان نہ کرنے کی وجہ سیکورٹی نہیں ہے.

مزید پڑھیں  پاکستان کی جیت اور نوجوان کھلاڑی

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیر مین نے لاہور میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان نہیں۔ اگست میں بنگلا دیش دورے سے قبل مالی معاملات پر بات کریں گے۔ بنگلا دیش ٹیم کے دورہ نہ کرنے کی وجہ سیکیورٹی خدشات نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ پر امیدہیں اپریل میں بگ تھری سے متعلق مثبت پیش رفت ہوگی

مزید پڑھیں  جونز کی تباہ کن باؤلنگ، جنوبی افریقہ مشکل میں

اپنا تبصرہ بھیجیں