بالی وڈسےدھماکہ خیزخبر : عالیہ بھٹ کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جسےدیکھ کرآپ کانوں کوہاتھ لگائیں گئے

نئی دہلی (ما نیٹر نگ ڈیسک) بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے کیرئیر میں اب تک کا فحش ترین فوٹو شوٹ کرا لیا ہے اور ان کی تصویر سوشل میڈیا پر وا ئر ل ہو نے پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا
تفصیلات کے مطا بق تھارتی شوبز انڈسٹری کے انتہائی معروف فوٹو گرافر ”دابو رتنانی“ نے عالیہ بھٹ کا فوٹوشوٹ کیا ہے جو بھارت کے ایک میگزین پر شائع کیا جائے گا۔ دابو رتنانی شاہ رخ خان، عامر خان، جوہی چاولہ، جیکولین فرنینڈس اور ورون دھون سمیت متعدد بڑے بڑے فنکاروں کے فوٹو شوٹ بھی کر چکے ہیں
عالیہ بھٹ کا پورا فوٹوشوٹ تو ابھی شائع نہیں کیا گیا تاہم فوٹوگرافر دابو رتنانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر ایک تصویر شائع کی ہے جس میں عالیہ بھٹ ایک کالی بلی کو اٹھائے نظر آ رہی ہے

مزید پڑھیں  نجی اسکول میں خواتین اور ’طالبات کی فحش ویڈیوز‘ کا اسکینڈل

اپنا تبصرہ بھیجیں