پاناما لیکس کا دھماکہ کرنے والی پاناما کی قانونی کمپنی موزیک فونیسکا کے دونوں مالکان گرفتار

پاناما لیکس کا دھماکہ کرنے والی پاناما کی قانونی کمپنی موزیک فونیسکا کے دونوں مالکان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کچھ ماہ قبل پاناما لیکس کے نام سے دنیا بھر کے آفشور کمپنیوں کے مالکان کی تفصیلات جاری کرنے والی پاناما کی قانونی کمپنی موزیک فونیسکا کے دونوں مالکان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ کمپنی کے مالکان جرگن موزیک اور ریمون فونیسکا کو پاناما میں گرفتار کیا گیا ہے۔ موزیک اور فونیسکا کو برازیل میں کرپشن کیس میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں  نوازشریف ضمانت قبل ازوقت گرفتاری بھی کراولیں،فروغ نسیم

اپنا تبصرہ بھیجیں