انا للہ وانا الیہ راجعون: مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست کا جنازہ نکل گیا،بہت بڑی خبر آگئی

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخواہ میں تبدیلی آگئی ، مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست پر جھاڑو پھر گیا ۔ خیبر پختونخواہ میں حکومت کی جانب سے کی گئی تبدیلیوں اور ریفارمز کو دیکھتے ہوئے اب جمیعت علمائے اسلام (ف) کے ووٹرز نے آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔جمیعت علمائے اسلام کے بیشتر کارکنوں و عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بلا شبہ میں مولانا فضل الرحمٰن کی پارٹی سے تعلق رکھتا ہوں لیکن میں ذہنی طور پر پی ٹی آئی کو پسند کرتا ہوں۔جمیعت علمائے اسلام کے ووٹر کا کہنا تھا کہ اب آئندہ انتخابات میں ہمارا ووٹ پی ٹی آئی کے لیے ہو گا کیونکہ ان کی حکومت میں پولیس نظام میں تبدیلی آئی جبکہ اسپتال جانے پر پہلے سے زیادہ سہولیات دی گئیں۔
-جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں و عہدیداروں کی رائے کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ عمران خان کے سونامی نے خیبر پختونخواہ میں اپنے سیاسی مخالفوں کے نظریات کا صفایا کرنا شروع کر دیا ہے

مزید پڑھیں  ایم کیو ایم کو پہلے سے زیادہ مضبوط کریں گے، فاروق ستار

اپنا تبصرہ بھیجیں