انا للہ وانا اليه راجعون بنی گالا سے انتہا ئی افسوسناک خبر

بنی گالا میں 4 بچے نہاتے ہوئے برساتی نالے میں ڈوب گئے ‘ ایک بچے کی لاش جبکہ 2 کوزندہ نکال لیا گیا ۔ ہفتہ کو بنی گالہ میں برساتی نالے میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے۔

ڈوبنے کے باعث ایک بچہ جاں بحق ہو گیا جس کی لاش کو نکال لیا گیا ہے ‘2 بچوں کو زندہ نکال لیا گیا ہے جبکہ ایک بچے کی تلاش جاری ہے ۔ اس حوالے سے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے بھی گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

مزید پڑھیں  ڈارک ویب کیا ھے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں